شلجم سے پھٹی ایڑیوں کا علاج مگر کیسے؟ بس اس آسان سے طریقے کو آزمائیں اور پھٹی ایڑیوں کو گھر بیٹھے ملائم بنائیں

ویسے تو ہم اپنی باڈی کا بہت خیال رکھتے ہیں لیکن ایڑیاں ہمارے جسم کا وہ حصہ ہیں جن کو ہم اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ خُشک موسم میں تو ایڑیاں ہر دوسری خاتون کی پھٹ جاتی ہیں لیکن بعض اوقات مرد حضرات کے ساتھ یہ بھی یہ مسئلہ رہتا ہے۔ تو آئیے جانتے ہیں پھٹی ایڑیوں کو نرم و ملائم بنانے کے لیے شیف اعجاز انصاری کی ایک زبردست سی ٹپ۔

اجزاء:

شلجم

پانی

لیموں

نمک

بیکنگ سوڈا

طریقہ:

شلجم کو چھیل کر اچھی طرح دھو لیں اور اس کو ایک کپ پانی میں اچھی طرح پکائیں اور کچلا کرلیں تاکہ اسکے چھوٹے چھوٹے ذرے ہو جائیں۔ اب اس میں نمک، لیموں اور بیکنگ سوڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پاؤں کو اس میں 15 منٹ کے لیے ڈوبا کر رکھ لیں۔ پھر ایک تولیے سے صاف کریں اور موائسچرائزر لگائیں۔

Phati Ariyon Ko Shaljam Se Mulayam Banane Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Phati Ariyon Ko Shaljam Se Mulayam Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Phati Ariyon Ko Shaljam Se Mulayam Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   5688 Views   |   29 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

شلجم سے پھٹی ایڑیوں کا علاج مگر کیسے؟ بس اس آسان سے طریقے کو آزمائیں اور پھٹی ایڑیوں کو گھر بیٹھے ملائم بنائیں

شلجم سے پھٹی ایڑیوں کا علاج مگر کیسے؟ بس اس آسان سے طریقے کو آزمائیں اور پھٹی ایڑیوں کو گھر بیٹھے ملائم بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شلجم سے پھٹی ایڑیوں کا علاج مگر کیسے؟ بس اس آسان سے طریقے کو آزمائیں اور پھٹی ایڑیوں کو گھر بیٹھے ملائم بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔